بلوچستان میں شدید برفباری اور بارش،کٸی علاقوں میں سیلاب
کوٸیٹہ سمیت صوبہ بھر میں شدید بارش اور برف باری کی وجہ سے کٸ سڑکٸے بند ہے،بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہاٸی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔جبکہ وزیراعلی نے بھی ریسکیو کام تیز کرنے کا حکم کیا ہے۔چمن کے علاقے گلدرہ باغچہ میں چھت گرنے سے ایک بچی جان بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوۓ ۔کوئٹہ، زیارت، پشین ، قلعہ عبداللہ ، چمن، گلس...